ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دس اوورز میں چار وکٹیں، گلیڈئیٹرز نے یونائٹڈ بیٹرز کو مشکل میں ڈال دیا

دس اوورز میں چار وکٹیں، گلیڈئیٹرز نے یونائٹڈ بیٹرز کو مشکل میں ڈال دیا

سٹی42: پاور پلے میں بہتر کھیل کھیلنے والے اسلام آباد یونائٹڈ کی چھٹے اوور میں پہلی وکٹ گرنے کے بعد آٹھویں اوور میں مزید دو وکٹیں گر گئیں۔ دسویں اوور میں صاحبزادہ فرحان کی چوتھی وکٹ سعود نے گرا دی۔ 

پاور پلے میں حاصل ہونے والا اچھا رن ریٹ بہت نیچے آ گیا۔

8 اوورز ختیم ہوئے تو یونائٹڈ کا سکور  74 تھا۔ 

آٹھویں اوور میں اسلام آباد یونائٹڈ کے  کولن منرو اور کیپٹن سلمان آغا کی وکٹیں فہیم اشرف نے لیں۔  کولن منرو نے 9 رنز بنائے۔ سلمان آغا ڈک کے ساتھ واپس گئے۔

اوپنر فرحان اب تک سب سے زیادہ رنز بنانے والے یونائٹڈ ہیں۔

فرحان کو  آج  24  گیندوں سے 39 رنز بنانے کا موقع ملا۔ انہوں نے  4  چھکے اور 2 چوکے مارے۔

فرحان، منرو، مائر سے محروم ہو کر اسلام آباد یونائٹڈ سخت مشکل میں ہیں۔ اب وکٹ پر  اینڈریس گوس ور محمد نواز ہین۔