ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد یونائٹڈ کے  پاور پلے میں 5چھکے 5 چوکے، ایک وکٹ

 اسلام آباد یونائٹڈ کے  پاور پلے میں 5چھکے 5 چوکے، ایک وکٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:   چھٹے اوور میں پانچواں چھکا کھانے کے بعد گلیڈئیٹرز کے ابرار نے  یونائٹڈز کئیل مائرز کی وکٹ اڑا دی۔ مائرز نے ایک ہی لمحہ پہلے ابرار کو چھکا مارا تھا جو یونائٹڈ کا اس میچ کے چھ اوورز میں پانچواں چھکا تھا۔

مائرز نے آج  22 رنز کی اننگ کھیلی ہے۔ ان کے ساتھ دوسرے اینڈ پر فرحان تھے جنہوں نے زیادہ سٹروک کھیلے اور  36 رنز بنائے۔

6 اوورز کے بعد یونائٹڈ کا مجموعہ  رنز ہے۔ 59 رنز ہے۔

آج پاور پلے کے دوران یونائٹڈ نے ٹوٹل پانچ چھکے اور پانچ چوکے لگائے ہیں۔ 

ساتویں اوور مین وسیم جونئیر نے غیر معمولی ڈیلیوریز کیں ور چھ گیندوں سے صرف ایک رن بن سکا۔  اب یونائٹڈ کا مجموعہ  60 ہے۔