ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قتل کا مقدمہ ؛ ڈی پی او شیخوپورہ کل لاہور ہائیکورٹ طلب

قتل کا مقدمہ ؛ ڈی پی او شیخوپورہ کل لاہور ہائیکورٹ طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : قتل کا مقدمہ ، ملزم کی درخواست ضمانت کیس میں ڈی پی او شیخوپورہ کل عدالت  نے طلب کرلیا ۔
لاہور ہائیکورٹ  نے ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کو کل صبح ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا ۔ عدالت نے  ایس پی انویسٹی گیشن شیخوپورہ کو بھی کل پیش ہونے کا حکم دیا۔
جسٹس سید شہباز علی رضوی نے ملزم عبد الجبار عرف بہادر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
سب انسپکٹر تفتیشی افسر محمد عباس سمیت دیگر پولیس افسر پیش ہوئے۔