ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں 6.1 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں 6.1 شدت کا زلزلہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک )انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں 6.1  شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق ریکٹر اسکیل پرشدت 6.1 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے تقریباً 13 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا۔

 حکام نےزلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی۔

 جھٹکے اَچے اور آس پاس کے دیگر علاقوں میں محسوس کئے گئے،لیکن بڑے پیمانے پر نقصان یا جانی نقصان کی ابتدائی رپورٹس سامنے نہیں آئی ہیں۔