ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت: لاہور ہائیکورٹ بار کا جنرل ہاؤس اجلاس آج ہو گا

ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت: لاہور ہائیکورٹ بار کا جنرل ہاؤس اجلاس آج ہو گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف:ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت پر لاہور ہائیکورٹ بار کا جنرل ہاؤس اجلاس آج ہوگا.

نو منتخب صدر لاہور ہائیکورٹ بار بابر مرتضیٰ خان جنرل ہاؤس کی صدارت کریں گے, کیانی ہال میں اجلاس صبح 11 بجے ہوگا ،جہاں ممبران یومِ سیاہ منائیں گے۔
بار عہدیداران نے اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایران کی خودمختاری پر حملہ قرار دیا ہے
وکلاء ممبران بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج ریکارڈ کرائیں گے اور مسلم امہ سے اتحاد و اتفاق کی اپیل کے ساتھ مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر زور دیا جائے گا۔