زین مدنی: گلوکار اسد عباس مرحوم کی بیوہ آمنہ اسد کی وزیر اعلی پنجاب سے امداد کی اپیل کر دی۔
تفصیلات کے مطابق آمنہ اسد عباس نے کہا کہ شوہر اسد عباس کے انتقال کے بعد کسی نے میرا حال نہیں پوچھا،میرے دونوں بچے بیمار ہیں ان کا علاج نہیں کروا سکتی ۔
آمنہ اسد نے وزیر اعلی پنجاب سے اپیل کی کہ بیمار بچوں کے علاج معالجہ کے لئے حکومت امداد کرے۔