ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نے ریکارڈ توڑ اڑان بھری اور اس کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہوا جب کہ کاروبار کے اختتام پر ڈالر مجموعی طور پر 18 روپے 98 پیسے مہنگا ہوکر 285 روپے 9 پیسے پر بند ہوا۔ آج جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 5 روپے 9 پیسے کمی ہوئی ہے جس سے ڈالر 280 روپے کا ہوگیا۔

Ansa Awais

Content Writer