ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا
کیپشن: ned price
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان( Pakistan) کی موجودہ سیاسی صورتحال اس کا اندرونی معاملہ ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جمہوری آئینی ، قانونی اصولوں کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس کا اندرونی معاملہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن پرپاکستان سے بات کر رہے ہیں، تمام ریاستیں افغان پناہ گزینوں سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔بھارت سے متعلق سوال پر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ آزادی اظہار کی اہمیت کو دنیا میں اجاگر کرتے رہتے ہیں، انٹرنیٹ تک رسائی کشمیرسمیت دنیا کی دیگر جمہوریتوں کو مضبوط بنانے کیلئے اہم ہے۔