ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہمایوں سعید اورماہرہ خان کی نئی فلم لوگرو"عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہوگی

 ہمایوں سعید اورماہرہ خان کی نئی فلم لوگرو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  زین مدنی: لالی ووڈفلم ’لوگرو‘ کا نیا گانا"ٹوٹ گیا"ریلیز ہو گیا،فلم"لوگرو"عیدالاضحیٰ پرسینماؤں میں ریلیزکی جائےگی۔

گانے کوگلوکارہ یشل شاہد، فرحان سعید اور زین زوہیب نے گایا۔گانا ہمایوں سعید اور ماہرہ خان پر پکچرائز ہوا۔ اس بار دونوں ایک رومانوی کامیڈی فلم 'لو گرو' میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ۔ فلم عیدالاضحیٰ کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔