ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا سستا ہو گیا

سونا سستا ہو گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1600 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 31 ہزار 400 روپے ہو گیا ہے۔دس گرام سونے کا بھاؤ 1371 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 98 ہزار 388 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 27 ڈالر کمی کے بعد 1948 ڈالر فی اونس ہے۔

Ansa Awais

Content Writer