ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دودھ کی فی لیٹر قیمت میں10 روپے اضافہ

دودھ کی فی لیٹر قیمت میں10 روپے اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: کراچی میں دودھ فروشوں نے من مانی کرتے ہوئے ایک بار پھر فی لیٹر 10 روپے کا اضافہ کردیا۔

کراچی میں دودھ فروشوں کی من مانیاں جاری ہیں اور انتظامیہ نے آنکھیں بند کررکھی ہیں۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کے باوجود دودھ فروشوں نے قیمتوں میں من مانا اضافہ کرتے ہوئے مزید 10 روپے فی لیٹر پر بڑھادیے ہیں۔