دعا مرزا:فلیٹیز ہوٹل میں دو روزہ عید کولیکشن کا آخری روز، خواتین نے خوب شاپنگ کی، ملبوسات، جوتے اور جیولری ایک ہی چھت تلے پا کر خواتین کی تو خوشی کی اتہا نہ تھی ۔
فلیٹیز ہوٹل میں دو روزہ عید کولیکشن نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ملبوسات، جوتے اور جیولری ایک ہی چھت تلے پا کر خواتین کی تو خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا۔
عید کے قریب آتے ہی شہریوں کی خریداری میں تیزی آجاتی ہے، کپڑوں کے ساتھ میچنگ جوتے اور جیولری نہ ہو تو شاپنگ ادھوری لگتی ہے۔ دو روزہ نمائش بک یور بینکوئٹ کے زیر اہتمام لگائی گئی تھی۔