ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ

 سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 12 ہزار 200  روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 12 ہزار 200  روپے اضافے کے بعد4 لاکھ 40 ہزار 936 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا  10 ہزار 459 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 78 ہزار 031 روپے کا ہو گیاہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 122 ڈالر اضافے کے بعد 4185 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

Ansa Awais

Content Writer