ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

9 مئی کیس؛ پی ٹی آئی کارکنوں کو اپیل میں بڑا ریلیف

9 مئی کیس؛ پی ٹی آئی کارکنوں کو اپیل میں بڑا ریلیف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : 9 مئی سے متعلق کیسز میں پی ٹی آئی کارکنوں  کو اپیل میں بڑا ریلیف مل گیا   اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں  کو بری کر دیا۔ 

جسٹس اعظم خان اور جسٹس خادم سومرو نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ سنایا، انسداد دہشت گردی عدالت نے دس دس سال قید کی سزا سنائی تھی۔‏بری ہونے والے ورکرز میں سہیل،شاہ زیب،میرا خان،اکرام خان شامل ہیں، 30 مئی کو اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے سزا سنائی تھی، پی ٹی آئی ایم این اے عبد الطیف سمیت 11 مجرموں  کو سزا سنائی گئی تھی۔

11 میں سے 4 مجرموں کو آج اسلام آباد ہائیکورٹ نے بری کر دیا۔