ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سری لنکا ،بنگلہ دیش  میچ کے دوران گراؤنڈ میں خطرناک سانپ کی اینٹری  

 سری لنکا ،بنگلہ دیش  میچ کے دوران گراؤنڈ میں خطرناک سانپ کی اینٹری  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) سری لنکا بنگلہ دیش  میچ کے دوران گراؤنڈ میں خطرناک سانپ نکل آیا۔

تفصیلات کے مطابق  کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں  بنگلا دیش کی اننگز کے دوران خطرناک سانپ گراؤنڈ میں آ گیا۔

 سانپ بنگلہ دیش کی اننگز کے تیسرے اوور میں گراونڈ میں داخل ہوا ۔ 

خیال رہے کہ   سری لنکا کی گراونڈز میں اس سے قبل بھی سانپ داخل ہوتے رہے ہیں۔

پہلے ون ڈے میچ میں   سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست دی۔