ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی کا گوشت 900 روپے کلو ہوگیا

مرغی کا گوشت 900 روپے کلو ہوگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت فی کلو 100 روپے اضافے کے بعد 900 روپے ہوگئی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں مرغی اور گائے کے گوشت کی قیمت میں 100 روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے بعد مرغی کا گوشت 900 روپے جبکہ گائے کا بغیر ہڈی کا گوشت 1100 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer