ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
کیپشن: England announce 16-man squad for ODI series against Pakistan
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:    انگلینڈ نے پا کستان سے  ون ڈے سیریز کے لئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
انگلینڈ کے ون ڈے اسکواڈ میں ایون مورگن،، معین علی ،، جوناتھن بیئرسٹو ، ٹام بنٹن ، سیم بلنگز ، لیام لیونگ اسٹون، لیام ڈاسن، جارج گارٹن ، ، عادل رشید ، جو روٹ ، جیسن رائے ،ڈیوڈ ولی ،سیم کران ،ٹام کران ، کرس ووکس اور مارک وڈ  بھی شامل ہیں۔ جبکہ ٹیم کی قیادت ایون مورگن کے سپرد کی گئی ہے۔
یاد رہے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ون ڈے  پر مشتمل سیریز کا آغاز 8 جولائی سے ہوگا۔ پہلا ون ڈے8 جولائی کو صوفیہ گارڈنز،کارڈف  میں کھیلا جائے گا ،دوسرا ون ڈے 10 جولائی کو  لارڈز کرکٹ گراؤنڈ ، لندن میں کھیلا جائے گا  جبکہ تیسرا اور آخری  ون ڈے، 13 جولائی  کو  ایجبسٹن ، برمنگھم میں کھیلا جائے گا ۔