ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوٹیلیٹی سٹوروں کی بندش، آئل، گھی مہنگا ہوگیا

 یوٹیلیٹی سٹوروں کی بندش، آئل، گھی مہنگا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان:کم آمدنی والاطبقےحکومت سےریلیف کامنتظر, یوٹیلیٹی سٹوروں کی بندش کےبعدغریب طبقےکےحالات مزیدبگڑگئے.

اوپن مارکیٹ میں مہنگی اشیا ضروریہ کم آمدنی والے طبقے کیلئے دردسرہیں, آئل گھی درجہ اول 590 سے 600 روپے تک فروخت ہونے لگا.

پرائیویٹ کمپنی کامعیاری آٹا 160 روپے کلوگرام تک فروخت ہورہا ہے، چائے کی پتی 800 گرام پیک 1760 سے 1900 روپے تک فروخت ہورہی، چاول بھی سستے نہیں، صارفین پریشان ہوگئے۔