ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ بائیومیٹرک انتخابات فروری 2026 کو ہونگے

 لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ بائیومیٹرک انتخابات فروری 2026 کو ہونگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف: لاہورہائیکورٹ بارکےسالانہ بائیومیٹرک انتخابات فروری2026کوہونگے، وکلاکیلئےبائیومیٹرک کروانےکی تاریخ میں8جنوری تک توسیع کردی گئی۔

وکلاکےمطالبےپر بارعہدیداروں نےبائیومیٹرک رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کی، مقررہ تاریخ تک بائیومیٹرک نہ کروانےوالےووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے۔ 

سیکرٹری ہائیکورٹ بار کے مطابق بائیومیٹرک کےبغیرکوئی وکیل ووٹ کاسٹ کےاہل نہیں ہوگا۔