ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کی قیمت میں ہوشربااضافہ

Chicken Price Hike
کیپشن: Chicken Price Hike
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 7 روپے فی کلو کا اضافہ،ریٹ 270روپے فی کلو سے بڑھ کر 276 روپے کلو ہوگیا۔
  برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 7 روپے فی کلو کا اضافہ ہوگیا۔ریٹ 270روپے فی کلو سے بڑھ کر 276 روپے کلو ہوگیا۔ اسی طرح زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 182 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 190 روپے فی کلو مقرر کردیا گیا۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ 174 روپے فی درجن مقرر جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 100 روپے مقرر کردیا گیا۔