دبنگ خان نے سنی لیون سےمحبت کا اظہار کردیا

دبنگ خان نے سنی لیون سےمحبت کا اظہار کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بگ باس میں میزبان اور بالی وڈ اداکار سلمان خان نے معروف اداکارہ سنی لیون سے اظہار محبت کردیا، بھارتی ٹی وی کی جانب سے بگ باس سیزن 14کی تازہ قسط کی جھلکیاں انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ہیں۔

  تفصیلا ت کے مطابق بگ باس سیزن 14 میں سنی لیون مہمان کے طور پر شریک ہوئیں، اس موقع پر انہیں ریئلٹی شوکے میزبان سلمان خان سے دلچسپ گفتگو کرتے ہوئے دکھایاگیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سنی لیون سلمان سے پوچھ رہی ہیں کہ آپ کی بیماری کیا ہے؟ جس پر سلمان خان کہہ رہے کہ 'مجھے ابھی آپ سے پیار ہوگیا ہے، اسے 'لویریا' کہتے ہیں' ، جس پر سنی لیون اپنے دل پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہتی ہیں سلمان، سلمان ،سلمان ، مجھے بھی ہوگیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by ColorsTV (@colorstv)

Malik Sultan Awan

Content Writer