پی ایس ایل 6 ، ڈرافٹنگ کی تاریخ کا اعلان

پی ایس ایل 6 ، ڈرافٹنگ کی تاریخ کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل سکس  ڈرافٹنگ پی ایس ایل سکس کی ڈرافٹنگ 10 جنوری کو کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق  ڈرافٹنگ لاہور میں اوپن ائیر تقریب میں کی جائے گی ۔ ڈرافٹنگ کی تاریخ کا باضابطہ اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا۔ ڈرافٹنگ کے لئے دستیاب غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست آئندہ ہفتے جاری کی جائے گی ۔ بین الااقوامی مصروفیات کے باعث نمایاں غیر ملکی سٹار کھلاڑیوں کی خدمات پوری لیگ حاصل نہیں ہوں گی غیر ملکی سٹارز جزوی طور پر دستیاب ہوں گے ۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer