ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شریف خاندان کے بعد نیب کا رخ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی طرف ہو گیا

شریف خاندان کے بعد نیب کا رخ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی طرف ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سعود بٹ):غیر قانونی ٹھیکوں میں 2ارب کی مبینہ کرپشن ، نیب نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کر لیا۔ احتساب بیورو نے ڈی جی نیب کے پی کے کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔

شریف خاندان کے بعد نیب کا رخ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی طرف ہو گیا، مختلف ٹھیکے من پسند افراد کو دینے کے الزام میں کارروائی کا فیصلہ کیا۔ نیب زرائع کے مطابق 3 ارب کے ٹھیکوں میں مبینہ طور پر 2 ارب جعلی سکیموں میں خورد برد کئے گئے۔ احتساب بیورو نے ڈی جی نیب کے پی کے کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے کسی بھی سیاسی دبائو کو نظر انداز کرتے میرٹ پر تحقیقات کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔

مزید دیکھئے: