(قیصرکھوکھر):محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے دو ڈی آئی جی کی نئی تعیناتی کی سمری وزیر اعلی کو ارسال کردی۔ ڈی آئی جی احمد ارسلان ملک کو ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری آفس سے دو ڈی آئی جی کی نئی تعیناتی کی سمری کلیئر کی گئی۔ جس کے مطابق ڈی آئی جی احمد اسحاق جہانگیر کو ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب اور ڈی آئی جی احمد ارسلان ملک کو ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ یہ سمری وزیر اعلی آفس روانہ کر دی گئی ہے۔
مزید دیکھئے: