ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رجب بٹ اور ندیم نانی والا نے سفری پابندی کی فہرست سے نام نکالنے کی درخواستیں دائر کر دیں

رجب بٹ اور ندیم نانی والا نے سفری پابندی کی فہرست سے نام نکالنے کی درخواستیں دائر کر دیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  سائبر کرائم سمیت دیگر متعدد مقدمات میں نامزد ٹک ٹاکر ندیم مبارک نانی والا اور یوٹیوبر رجب بٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
رجب بٹ اور ندیم نانی والا نے سفری پابندی کی فہرست سے نام نکالنے کی درخواستیں دائر کر دیں۔

بیرسٹر راجہ قدیر جنجوعہ اور احد کھوکھر کے ذریعے درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہیں جبکہ درخواستوں میں استدعا کی گئی ہے کہ رجب بٹ اور ندیم نانی والا کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالا جائے۔

درخواست میں ایف آئی اے، سیکریٹری داخلہ و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer