رانا ثنا اللہ کی نیب لاہور میں پیش ہونے سے معذرت

رانا ثنا اللہ کی نیب لاہور میں پیش ہونے سے معذرت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعود بٹ) سابق وزیر راناثنااللہ نےنیب لاہور میں پیش ہونےسےمعذرت کرلی.

سابق وزیرقانون راناثنااللہ کےخلاف نیب انکوائری کا معاملہ، راناثنااللہ سے14سوالات کےجواب طلب کئےگئے ۔ سابق وزیرسے18سالوں میں اثاثوں میں اضافےکےذرائع کی تفصیلات مانگی گئیں۔ اس موقع پر راناثنااللہ نےنیب لاہور میں پیش ہونےسےمعذرت کرلی.تاہم راناثنااللہ کے وکیل نیب لاہور میں پیش ہوگئے،رانا ثناءاللہ کے وکیل متعلقہ ریکارڈ لے کر پیش ہوئے، سابق وزیرقانون رانا ثنااللہ کو نیب نے آج طلب کررکھا تھا۔ 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔