فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہوردنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہوردنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)سموگ کی بڑھتی صورتحال میں کمی،دنیا میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور دوسرے نمبر پر آگیا۔
شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح221ریکارڈکی گئی،فیز8ڈی ایچ اےمیں آلودگی کی شرح308،کینٹ پولوگراؤنڈ263،ایچی سن کالج میں شرح185،شاہراہ قائداعظم میں آلودگی کی شرح373،جوہرٹاؤن 189 جبکہ فداحسین ہاؤس میں شرح230ریکارڈ کی گئی۔
شہر کا موجود درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈکیاگیا،زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت آج 24 ڈگری سینٹی گریڈ  جبکہ شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 95 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔