استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابی نشان کیا ہو گا ؟ فردوس عاشق اعوان نے بتا دیا

 استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابی نشان کیا ہو گا ؟ فردوس عاشق اعوان نے بتا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابی نشان عقاب ہی ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابی نشان عقاب ہی ہوگا انشااللہ . انہوں نے مزید لکھا کہ اس وقت میڈیا پر چلنے والی بعض خبریں درست نہیں، استحکام پاکستان پارٹی چونکہ ابھی رجسٹریشن کے عمل سے گزر رہی ہے اسلئے باقاعدہ انتخابی نشان ملنے میں کچھ تاخیر ہو رہی ہے۔ انشااللہ جلد ہی یہ معاملات حل ہوجائیں گے.

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-08-03/news-1691069469-6585.jpg