ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹک ٹاک پر دوستی،جہلم سے لاہور آنے والی لڑکی سے ہوٹل میں زیادتی

ٹک ٹاک دوستی،جہلم،لاہور،لڑکی،ہوٹل،زیادتی،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)ٹک ٹاک پر دوستی،ملزم نے لڑکی کو شادی کا جھانسہ دیکر ملاقات کے بہانے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

 تفصیلات کے مطابق   ٹاک ٹاک پر دوستی کرکے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔متاثرہ لڑکی زینب کی درخواست پر تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق دھرم پورہ کے رہائشی تیمور سے زینب کی ٹک ٹاک پر دوستی ہوئی،ملزم نے شادی کا جھانسہ دیکر زینب کو جہلم سے لاہور بلایا اور مڈ لینڈ ہوٹل میں رکھ کر زیادتی کا نشانہ بنادیا،پولیس کا کہنا ہے کہ واقع کا مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔