ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی نے اپنی ناک کاٹ لی؛ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی نے اپنی ناک کاٹ لی؛ ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کےمعروف اداکار سیف علی خان اور نمرتا سنگھ کی صاحبزادی سارہ علی خان نے اپنی ناک کٹوا لی، اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’ سوری اماں, ابا ,لگی ناک کاٹ دی میں نے‘۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سارہ علی خان جو کہ بالی ووڈ انڈسٹری کے چھوٹے نواب کے نام سے جانے جانے والے اداکار سیف علی خان کی بیٹی ہے ادکارہ نے اپنی ناک کاٹ لی، ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سارہ علی خان نے اپنی زخمی ناک کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’ سوری اماں, ابا ,لگی ناک کاٹ دی میں نے‘۔

ویڈیو میں سارہ علی خان خود کو ہی مخاطب کرتے ہوئے کہتی ہیں ناک ناک؟ میری ناک آؤٹ اور اس دوران وہ اپنی زخمی ناک سے پٹی ہٹا دیتی ہیں،ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈیاصارفین اس ہونے والواقعہ کی وجہ جانے کے لئے بے چین ہیں،سوشل میڈیا پر سارہ علی خان کے مداح ان سے پوچھ رہے ہیں کہ ان کی ناک کیسی زخمی ہوئی؟  مداحوں نے انسٹاگرام پر ان کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer