ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واسا افسران کے تقررو تبادلے، احکامات جاری

واسا افسران کے تقررو تبادلے، احکامات جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(در نایاب)ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز نے گیارہ افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کردئے۔

ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن آصف فیاض کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیصل خرم کو ڈائریکٹر شالیمار ٹاون کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ رانا قوسین ناز کو ایکسئین او اینڈ ایم ون شالیمار ٹاون، عادل فاروق کی خدمات ڈائریکٹر کنسٹرکشن ون کے سپرد، حافظ عزیراحمد کو ڈپٹی ڈائریکٹر کوالٹی کنٹرول،میاں حامد لعل کو ایکسئین ٹرانسپورٹ ای اینڈ ایم،عدنان احمد کو سینئیر کنسٹرکشن انجنئیر ون ،وقاص نصیر کو ایکسئین ای اینڈ ایم ،عتیق الرحمان کو سینئیر کنسٹرکشن انجنئیر ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ،روبنسن کو ایس ڈی او داتا نگر،افضل عمر خان کو ایس ڈی او شاہدرہ تعینات کردیا گیا ۔

Malik Sultan Awan

Content Writer