سٹی 42: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف جماعت اسلامی گوجرانوالہ کا احتجاجی مظاہرہ ہوا
گوجرانوالہ کے احتجاجی مظاہرے میں شہریوں نے بھرپور شرکت کی ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اتھارکھے تھے۔
مظاہرین کی شدید نعرے بازی ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔