ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان سٹاک ایکسچینج عید کی چھٹیوں کے بعد آج کھل گئی اورپہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔

 بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 38 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 17 ہزار 845 پر آ گیا ہے۔

 آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 873 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

 عید سے قبل کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 806 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔