فاسٹ باؤلر احسان اللہ کی سرجری ناکام،  اب انگلینڈ جائیں گے

Multan Sultans, Ehsan Injury, Wrong diagnosis, Ali Tareen, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کے باعث  سرجری ناکام ہوئی۔

 ملتان سلطانز کے اونرعلی ترین نے بتایا ہے کہ احسان اللہ کو رواں ماہ انگلینڈ بھیج رہے ہیں جہاں ماہر سرجن ان کی انجری کا معائنہ کریں گے۔علی ترین نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہمیں انگلینڈ سے احسان اللہ کی انجری کا معائنہ کرانے کی اجازت دی۔