ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کراچی میں چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی ہول سیل فی کلو قیمت 5 روپے اضافےکے بعد 114 روپے ہوگئی ہے۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ گزشتہ ہفتےکو ہول سیل بازار میں چینی کی فی کلو قیمت 109روپے تھی۔

 ہول سیل میں فی کلو قیمت 5 روپے اضافےکے بعد  ریٹیل بازار میں چینی کا بھاؤ 120 روپے کلو ہوگیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer