ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر بھی عوام کی پہنچ سے دور ، قیمت میں بڑا اضافہ

برائلر بھی عوام کی پہنچ سے دور ، قیمت میں بڑا اضافہ
کیپشن: Broiler
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد:  شہر میں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ 

   مرغی کا گوشت 38 روپے مہنگا ہو گیا، مرغی کا گوشت 482روپے کلو میں فروخت ہو گا۔زندہ برائلرمرغی کاتھوک ریٹ 313 روپےفی کلو  جبکہ زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 321 روپے فی کلو مقرر کیا گیا۔ 

 فارمی انڈوں  کی سرکاری قیمت 255 روپے فی درجن فروخت ہو رہے ہیں جبکہ انڈوں کی پیٹی 7530 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر