وفاقی حکومت نے گورنرپنجاب کو عہدے سے برطرف کردیا

وفاقی حکومت نے گورنرپنجاب کو عہدے سے برطرف کردیا
کیپشن: Governor Punjab
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا۔

آئین کےمطابق ڈپٹی اسپیکر قائم مقام گورنر ہوں گے۔وزیراطلاعات فواد چودھری کا اپنے ٹویٹ میں  کہنا تھا کہ نئے گورنرپنجاب کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری قائم مقام گورنر بن گئے۔