عرفان ملک:اکبر فلائی اوور سے شہری نے خودکشی کی نیت سےچھلانگ لگا دی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص نے اکبر چوک فلائی اوور سے چھلانگ لگائی،چھلانگ لگانے سے مذکورہ شخص کی دونوں ٹانگیں فریکچر ہوئیں البتہ بروقت رسپانس سے مذکورہ شخص زندہ بچ گیا۔
خودکشی کی کوشش کرنیوالے40سالہ بابر کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App