ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہباز شریف کی بشکیک میں صدارتی محل آمد،گارڈ آف آنر پیش

وزیراعظم شہباز شریف کی بشکیک میں صدارتی محل آمد،گارڈ آف آنر پیش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :وزیراعظم شہباز شریف بشکیک میں صدارتی محل پہنچ گئے ،ان کی آمد پر پاکستان اور کرغزستان کے قومی ترانے بجائے گئے۔
صدارتی محل آمدپرکرغزستان کی مسلح افواج کے چاق و چوبند دستےنے وزیراعظم پاکستان کوسلامی،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا،وزیراعظم اور کرغز صدر نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔
گارڈآف آنرکے بعدکرغز صدرنے وزیراعظم سے اپنے وفد کے ارکان کا تعارف کرایا،وزیراعظم نے بھی کرغز صدر سے پاکستانی وفد کے ارکان کا تعارف کرایا،وزیراعظم اور کرغز صدر نےون آن ون ملاقات سے پہلےگرمجوشی سے مصافحہ کیا۔

وزیراعظم اورکرغز صدر کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوئی ہے۔