ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی ڈالر سستا

امریکی ڈالر سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: امریکی ڈالر  سستا ہوگیا 
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کمی ہوئی ۔
انٹربینک میں ڈالر 281.75 روپے سے کم ہوکر 281.72 روپے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 17 پیسے سستا ہوکر 283.57 روپے پر آگیا  ،اوپن مارکیٹ میں یورو 2.50 روپے سستاہوکر 330.05 روپے کا ہوگیا  ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 3.17 روپے سستاہوکر 380.25 روپے پر آگیا  ۔
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 5 پیسے سستاہوکر 77.15 روپے کا ہوگیا  ۔اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 5 پیسے کمی کے بعد 75.45 روپے پر آگیا