ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن کب سے شروع ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن کب سے شروع ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی
کیپشن: PSL
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کی تاریخیں فائنل کرلی گئی ہیں ۔ 

تفصیلات کے مطابق  پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اجلاس میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کی   تاریخوں کے حوالے سے فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ پی ایس ایل 8 کے مقابلے 9 فروری سے 19 مارچ 2023 تک ہوں گے۔

پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے میچز چار  وینیوز  پر ہوں گے۔ کراچی، لاہور،  ملتان اور راولپنڈی پی ایس ایل میچز کی میزبانی کریں گے۔