ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان میں گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی ختم

پاکستان میں گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی ختم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: حکومتِ پاکستان نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی ختم کردی

حکومتِ پاکستان نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی ختم کرتے ہوئے نئی پالیسی نافذ کر دی۔

 وزارتِ تجارت کے مطابق کھالوں کی برآمد صرف گوادر فری زون سے کی جا سکے گی،اجازت صرف رجسٹرڈ اور منظور شدہ سلاٹر ہاؤسز کو دی جائے گی۔

 نوٹیفکیشن کے تحت ای سی سی کے 2015 کے فیصلے کو خارج کر دیا گیا ہے، وزارتِ تجارت نے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔