اشرف خان :عالمی مارکیٹ میں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے.
عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر سستا ہوکر 3865 ڈالر فی اونس تک گرگیا,ایک تولہ سونا 2500 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے کا ہوگیا,10 گرام سونا 2144 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 49 ہزار 603 روپے کا ہوگیا.
ایک تولہ چاندی 13 روپے اضافے سے 4839 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا.