ویب ڈیسک : اٹلی میں برفانی تودے کی زد میں آ کر 5 جرمن کوہ پیما ہلاک ہو گئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق 2 مختلف واقعات میں ہلاک 5 جرمن کوہ پیماؤں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
یہ افسوس ناک واقعات اٹلی کے صوبے جنوبی ٹائرول میں پیش آئے ہیں۔