ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صرافہ مارکیٹ: سونے اور چاندی کی تازہ قیمتیں جاری

صرافہ مارکیٹ: سونے اور چاندی کی تازہ قیمتیں جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا ہے، جہاں فی تولہ سونا 4 لاکھ 83 ہزار 962 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک مؤثر رہیں گے، جس کے بعد نئے ریٹس جاری کیے جائیں گے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط 10 گرام سونا 4 لاکھ 14 ہزار 919 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، جبکہ 22 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 80 ہزار 356 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔

چاندی کی قیمت بھی سامنے آ گئی ہے، جہاں فی تولہ چاندی 7 ہزار 821 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 6 ہزار 705 روپے میں دستیاب ہے۔