ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہمت کارڈ کی آخری قسط جاری

 ہمت کارڈ کی آخری قسط جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: محکمہ خزانہ نے ہمت کارڈ کی آخری قسط جاری کر دی۔ ہمت کارڈ کے 68 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں ۔رواں ماہ ہی خصوصی افراد میں  امدادی رقم تقسیم کردی جائے گی ۔
محکمہ خزانہ نے ہمت کارڈ کی آخری قسط جاری کر دی ہے ۔ ہمت کارڈ کی مد میں 68 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں ۔یہ امداد رجسٹرڈ 65 ہزار خصوصی افراد کود ی جائے گی ۔سیکرٹری سوشل ویلفیئر جاوید اختر محمود نےگرانٹ کے اجراء کیلئے محکمہ خزانہ کو سمری ارسال کی تھی۔ محکمہ خزانہ نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے اکاونٹ میں مذکورہ گرانٹ منتقل کر دی ہے۔رواں ماہ ہی خصوصی افرادکو یہ امدادی رقم تقسیم کردی جائے گی ۔