ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیکٹا میں ڈیپوٹیشن مکمل ہونے کے بعد بھی پوسٹ نہ چھوڑنے کا نوٹس،افسران سے جواب طلب

پیکٹا میں ڈیپوٹیشن مکمل ہونے کے بعد بھی پوسٹ نہ چھوڑنے کا نوٹس،افسران سے جواب طلب
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : پیکٹا میں ڈیپوٹیشن مکمل ہونے کے بعد بھی پوسٹ نہ چھوڑنے کا نوٹس،محکمہ سکول ایجوکیشن نے افسران سے جواب طلب کرلیا۔

پیکٹا میں ڈیپوٹیشن پریڈ کے بعد بھی پوسٹ نہ چھوڑنے کا نوٹس لے لیا۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے افسران سے جواب طلب کرلیا۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے سات اساتذہ کو پوسٹ نہ چھوڑنے پر نوٹس جاری کردیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ فوری طور پر پیکٹا کو چھوڑ پر محکمہ سکول ایجوکیشن جوائنگ دیں۔مذکورہ اساتذہ تین سال کے ڈیپوٹیشن پر ٹیکسٹ بک بورڈ تعینات تھے۔ڈیپوٹیشن پریڈ ختم ہونے کے باوجود مذکورہ اساتذہ نے پوسٹنگ نہیں چھوڑی تھی۔
 

Ansa Awais

Content Writer