سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )  سونے کے خریداروں کے لئے  خوشخبری ،سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی۔

 تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 900 روپے سستا ہوکر 2لاکھ 41ہزار روپے  جبکہ  دس گرام سونا 771 روپے سستا ہوکر 2لاکھ 6ہزار 619 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں 8 ڈالر کی کمی سے  سونا2308 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

  ایک تولہ چاندی 10 روپے کمی سے 2620 روپے کی ہوگئی۔