عدلیہ میں کون کہاں عید منائے گا?

judiciary
کیپشن: judiciary
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  ملک اشرف : ججز صاحبان،  وکلاء رہنماؤں اور  لاء افسران کی اکثریت بھی لاہور میں عید منائے  گی  جبکہ باقی اپنے اپنے آبائی علاقوں میں عیدالفطر منانے کے لئے روانہ ہوگئے۔

 رپورٹ کے مطابق وائس چئیرمین پاکستان بار کونسل حفیظ الرحمان چویدری لاہور میں عید منائیں گے۔امیدوار ممبر ایگزیکٹو کمیٹی سپریم کورٹ بار محمد محسن ورک لاہور میں عید منائیں گے۔ڈہٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان اسد علی باجوہ لاہور میں عید منائیں گے۔سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ عبدالرحمان لاہور میں عید منائیں گے۔ممبر پاکستان بار کونسل شفقت محمود چوہان لاہور میں عید منائیں گے۔صدر سپریم کورٹ بار محمد احسن بھون حافظ آباد میں عید منائیںگے۔نائب صدر سپریم کورٹ بار خاور اکرام بھٹی ، سیکرٹری سپریم کورٹ بار وسیم ممتاز ملک لاہور میں عید منائیں گے۔ڈین پاکستان کالج آف لاء پروفیسر ہمایوں احسان لاہور میں عید منائیں گے۔معروف قانون دان  ڈاکٹر خالد رانجھا لاہور میں عید منائیں گے۔سابق اٹارنی جنرل جسٹس ریٹائرڈ ملک عبدالقیوم لاہور میں عید منائیں گے۔سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف لاہور میں عید منائیں گے۔سابق ایڈوکیٹ جنرل پنجاب مصطفی رمدے لاہور میں عید منائیں  گے۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج شیخ سجاد احمد فیصل اباد میں عید الفطر منائیں گے۔ایڈوکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس لاہور میں عید منائیں گے۔سنئیر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ  سید طیب محمود جعفری لاہور میں عید منائیں گے۔سابق صدر لاہور ہائیکورٹ  بار میاں جہانگیر لاہور میں عید منائیں گے۔ایڈوکیٹ سپریم کورٹ ملک اویس خالد ،، سابق ایڈوکیٹ جنرل خواجہ حارث لاہور میں عید منائیں گے۔ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل ملک اختر جاوید ،، چویدری جواد یعقوب لاہور میں عید منائیں گے۔ممبر پنجاب بار کونسل بیریسٹر ملک احمد قیوم لاہور میں عید منائیں گے۔بیریسٹر ملک احمد پرویز ،،  ممبر پاکستان بار کونسل چوہدری طاہر نصراللہ وڑائچ لاہور میں عید منائیں گے۔نیب وکیل و ایڈوکیٹ سپریم کورٹ امجد پرویز لاہور میں عید منائیں گے۔ایڈوکیٹ سپریم کورٹ وقار اے شیخ ، شاہد اکرام صدیقی، ایڈوکیٹ ہائیکورٹ علی چغتائی لاہور میں عید منائیں گے۔اسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل بیریسٹر حسن خالد رانجھا لاہور میں عید منائیں گے۔  ایڈوکیٹ  سید مصطفی نقوی ، سید مرتضی نقوی لاہور میں عید منائیں گے ۔ایڈوکیٹ رفاقت علی ڈوگر ,,  ممبر پاکستان بار اشتیاق اے خان سمیت دیگر وکلاء لاہور میں عید منائیں گے۔احتساب عدالت نمبر دو کے جج نسیم احمد ورک شیخوپورہ میں عید الفطر منائیں گے۔احتساب عدالت کے رجسٹرار  اورنگزیب گوجرانوالا  میں عید الفطر منائیں گے۔نیب پراسیکیوٹر اسد اللہ ملک لاہور میں عید الفطر منائیں گے۔نیب پراسیکیوٹر حارث قریشی لاہور میں عید الفطر منائیں گے۔ںسٹرکٹ اینڈ سیشن لاہور حبیب اللہ عامر،، رجسٹرار ہائیکورٹ  عرفان سعید لاہور میں عید منائیں گے۔ڈی جی ڈسترکٹ جوڈیشری ہائیکورٹ  مسعود ارشد باگڑی لاہور میں عید منائیں گے۔ڈی جی کیس مینجمنٹ ہائیکورٹ سیشن جج شازب سعید لاہور میں عید منائیں گے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور قیصر نذیر بٹ لاہور میں عید منائیں گے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا زاہد اقبال لاہور میں عید منائیں گے۔سنئیر سپیشل جج انٹی کرہشن پنجاب لاہور ، سیشن جج خالد محمود بھٹی لاہور میں عید منائیں گے۔جج صارف عدالت سرگودھا عظمی اختر چغتائی ،، جج صارف عدالت منڈی بہاولدین راو عبدالجبار لاہور میں عید منائیں گے۔وڈیشل ممبر پنجاب سروس ٹربیونل ، سیشن جج ریحان بشیر ،،  محمد خلیل ناز لاہور میں عید منائیں گے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ جزیلہ اسلم لاہور میں عید منائیں گی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج روالپنڈی تنوہر اکبر لاہور میں عید مبائیں گے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چنیوٹ چویدری امجد نذیر لاہور میں عید منائیں گے۔جج انٹی کرہشن کورٹ ملتان مشتاق الہی اوجلہ لاہور میں عید منائیں گے۔میاں عثمان طارق,, جمیل احمد کھوکھر ، شکیب عمران ، رفاقت گوندل ، یونس عزیز سمیت دیگر ججز لاہور میں عید منائیں گے