ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ؛ تنخواہ اور پنشن عید سے قبل ملے گی

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ؛ تنخواہ اور پنشن عید سے قبل ملے گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی ؛ تنخواہ اور پنشن عید سے قبل دینے کا  فیصلہ کرلیا گیا ۔ 

محکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹفیکیشن جاری کردیا کہ تمام مسلم سرکاری ملازمین کوتنخواہ 16 مارچ کو مل جائے گی۔
محکمہ خزانہ پنجاب پنشن بھی 16مارچ کو دے گا۔

واضح رہے مارچ میں حال میں ہی پنشن  اور تنخواہ جاری ہوئی ہے اور اسی ماہ  کی 16 تاریخ کو اگلی تنخواہ  بھی مل جائے گئی۔